مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا

مظفرآباد: مظفر آباد ہائی کورٹ نے عدالت مخالف بیانات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کردیا۔ آزادجموں و کشمیرالیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی اسمبلی رکنیت ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ میڈیا کے مطابق مظفر آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار … مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں